پاکستان

یونین کونسلوں کیلئے ایک ارب سے زائد فنڈز

سرگودھا(سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت پنجاب بھر کی 4015یونین کونسلوں کے اخراجات چلانے اور ملازمین کو تنخواہیں ادا کرنے کیلئے صوبائی مالیاتی کمیشن کے تحت1ارب 20کروڑ45لاکھ روپے کے ماہانہ شیئرز جاری کر دیئے ،فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس میں سے ضلع سرگودھا کی 186یونین کونسلوں کو 5کروڑ58لاکھ روپے ،خوشاب کی 48یو سیز کیلئے 1کروڑ44لاکھ روپے ،میانوالی کی 51یو سیز کیلئے 1کروڑ53لاکھ روپے اور ضلع بھکر کی 64یونین کونسلوں کیلئے 1کروڑ92لاکھ روپے جاری ہوئے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close