ڈینگی پر قابو پا نے کیلئے متعلقہ محکمے کاغذی کارروائی سے گریز کریں :ڈپٹی کمشنر میانوالی

پاکستان
20
0
sample-ad

میانوالی ( نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمو دبشیر نے کہا ہے کہ ڈینگی پر قابو پا نے کیلئے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ متعلقہ محکموں سے کوآرڈی نیشن کرے علا قوں سے حقیقی رپورٹنگ کی فراہمی کو ممکن بنائیں اور کا غذی کا روائیوں سے گریز کریں ۔انہوں نے ان خیا لات کا اظہار گزشتہ روز ڈسٹرکٹ ایمر جنسی ریسپا نس کمیٹی کے ا جلاس سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.