پاکستان

عید پر ٹماٹر، پیاز،ادرک کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے اقدامات

سرگودھا(سٹی رپورٹر)عید کے موقع پر ٹماٹر، پیاز،ادرک، تھوم ،لیموں کی قیمتوں میں استحکام کیلئے حکومت پنجاب کی طرف سے اقدامات کا آغازکر دیا گیاکیبنٹ سب کمیٹی نے ڈپٹی کمشنرز کو جاری مراسلہ میں ہدایت کی ہے کہ پیاز اور ٹماٹروں کی قیمتیں پچاس روپے فی کلو تک محدود رکھتے ہوئے اسی طرح دیگر اشیاء کی فروخت بھی حکومتی نرخ ناموں کے مطابق یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close