Home / 2019 / August / 03 (page 5)

Daily Archives: 03/08/2019

اُدت نارائن کو قتل کی دھمکیاں

ممبئی(نیٹ نیوز)بالی ووڈ کے نامور گلوکار ادت نارائن کو قتل کی دھمکیاں دئیے جانے کا انکشاف ہواہے ۔ ادت نارائن نے ممبئی کے امبولی پولیس سٹیشن میں فون پر قتل کی دھمکیاں دئیے جانے کے خلاف شکایت درج کرائی ہے ۔ ادت نارائن کا کہنا ہے کہ انہیں اپریل سے …

Read More »

ایران کا میزائل تجربات جاری رکھنے کااعلان

تہران (ایجنسیاں )ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے کہا ہے کہ فوج باقاعدگی کے ساتھ میزائل تجربات جاری رکھے گی۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاروس اور ایران کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع کرنے پر غور کیاجارہا ہے ۔

Read More »

امریکہ کے سابق صدربش مصور بن گئے

واشنگٹن(آئی این پی)افغان اور عراق میں جنگ شروع کرنے والے امریکہ کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش ان جنگوں میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی پینٹنگز بناتے بناتے مصوربن گئے ۔بش کی بنائی جانیوالی 66 پینٹنگز کی نمائش رواں سال 7اکتوبر سے 15نومبر تک کینیڈی سینٹر میں ہوگی۔

Read More »

سعودی اتحاد میں دراڑ پیدا کرنا ناممکن ہے ،یو اے ای

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے باور کرایا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان خلیج پیدا کرنے یا دونوں برادر مسلمان ملکوں کے اتحاد کو پارا پارا کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی۔ یمن اور ایران …

Read More »

برطانوی آئل ٹینکر روکنے کا ایرانی اقدام قانونی :روس

ماسکو (این این آئی)روس کے نائب وزیر خارجہ نے برطانوی پرچم کے حامل آئل ٹینکر کے روکے جانے سے متعلق ایران کے اقدام کو قانون کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے ۔ سرگئی ریابکوف نے ایران کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر روکنے سے متعلق …

Read More »

بلوچستان کی ترقی کیلئے بھرپور کردار ادا کرونگا:صد ر علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ بلوچستان کو تما م شعبوں با لخصوص شعبہ تعلیم میں آگے بڑھنے کے مواقعوں کی فراہمی کیلئے وہ اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعلی ٰبلوچستان …

Read More »

فیصل آباد, چنیوٹ میں ہیلتھ کارڈ کا اجرا, پنجاب میں 30 فیصد آبادی کو صحت کارڈ دیا جائیگا: عثمان بزدار

لاہور (سپیشل رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد اور چنیوٹ کیلئے صحت انصاف کارڈ کے اجرا کے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ وزیراعلیٰ نے فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں فیصل آباد اور چنیوٹ کے مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کئے ۔ وزیراعلیٰ نے …

Read More »

حکمرانی میں ریاست مدینہ کا تصور خوش آئند :چیئرمین نیب

اسلام آباد:چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے حکمرانی میں ریاست مدینہ کا تصور خوش آئند ہے ،ہر مسلمان کے لیے اسوہ حسنہ مشعل راہ ہے ۔ چیئرمین نیب کا اسلام آباد میں سویٹ ہومز کے دورے کے موقع پر خطاب میں کہنا تھا بچوں سے ملنا اعزاز کی …

Read More »

جمہوریت روبوٹ کی طرح چلانے والوں کی سیاست دفن:فردوس

اسلام آباد : وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے سینیٹ کی جیت نے جمہوریت کو روبوٹ کی طرح چلانے والوں کی سیاست دفن کر دی، اپوزیشن پہلے اپنی صفوں میں جمہوریت کو فروغ دے ، معزز سینیٹرز کو دھمکیاں دینا انتہائی …

Read More »

مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا:مریم نواز

پاکپتن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کر دیا ۔لوگوں کو آج نواز شریف کا دور یاد آرہا ہے ۔اللہ نے عوام کے دل میں نواز شریف کی محبت ڈال دی ہے ۔پاکپتن میں جلسہ سے خطاب …

Read More »