Home / 2019 / August / 03 (page 4)

Daily Archives: 03/08/2019

گھٹنوں کے درد میں مبتلا شعیب اختر کو بیماری سے چھٹکارے کی امید

کراچی(سپورٹس ڈیسک)اپنے یو ٹیوب چینل پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہیں یہ تکلیف کیریئر کے عروج کے دور سے ہے مگر اب امید ہے کہ دو عشرے کی طویل مدت کے بعد اس سے نجات مل جائے گی۔شعیب اختر کے مطابق 1997 میں ڈاکٹروں نے انہیں بتایا تھا …

Read More »

نئے ابھرتے انٹرپرینیورزکیلئے اوبر پچ مقابلے کے آغازکا اعلان

کراچی(سٹاف رپورٹر)رائیڈرز اور ڈرائیورز کے درمیان رابطہ فراہم کرنیوالے عالمی سفری ادارے اوبر نے اوبر پچ 2019 کے آغاز کا اعلان کیا ہے ۔یہ ملکی سطح کامقابلہ ہے جس میں ابھرتے ہوئے انٹرپرینیورز حصہ لیں گے ۔یہ مقابلہ مقامی سٹارٹ اپس کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کریگا جہاں وہ …

Read More »

سٹاک ایکسچینج :مندی برقرار ,مزید 20 ارب ڈوب گئے

کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس دو نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مزید20ارب16کروڑ روپے سے زائد ڈوب گئے ،کاروباری حجم 34.25فیصدکم رہا جبکہ 47.90فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ حکومتی مالیاتی اداروں ،مقامی بروکریج …

Read More »

مرکنٹائل ایکسچینج: 32ارب کے 28750سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 32ارب روپے کے سودے ہوئے ۔پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز کموڈٹی انڈیکس4040پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔سودوں کی مجموعی تعداد28750رہی ۔ زیادہ سودے ڈی جے کے ہوئے جن کی مالیت 12.125 ارب روپے رہی جب کہ این ایس ڈی …

Read More »

ترک وفد کا دورہ لاہور چیمبر مشترکہ منصوبہ سازی کا عزم

لاہور(کامرس رپورٹر)ترک تاجر پاکستانی تاجروں کے ساتھ مل کر مشترکہ منصوبہ سازی کا آغاز کرنے کے خواہشمند ہیں تاکہ پاکستان میں تجارت و سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھاسکیں۔ ان خیالات کا اظہار ترکی کے آٹھ رکنی تجارتی وفد کے سربراہ ڈاکٹر علی سائیہن کرت نے لاہور چیمبر میں …

Read More »

سٹینڈرڈر چارٹرڈویمن ان ٹیک پروگرام ، 5کامیاب ٹیموں کا اعلان

کراچی(بزنس رپورٹر)سٹینڈرڈچارٹرڈ اور انووینچرز گلوبل(پرائیویٹ)لمیٹڈکے زیر اہتما م ویمن ان ٹیک پروگرام کی گریجویشن کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پانچ ایسی کامیاب ٹیموں کا اعلان کیا گیا جنہیں کاروبار کیلئے سیڈ فنڈنگ میں سے دس ہزار ڈالرفراہم کیے جائینگے ۔تقریب کے مہمان خصوصی سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین زبیر …

Read More »

سنی لیونی نے اپنی وجہ سے پریشان ہونے والے تاجر سے معافی مانگ لی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے فلم ارجن پٹیالہ کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار دلجیت دوسانج کو ایک فون نمبر دیاجو سکرین پر واضح نظر آتاہے ،فلم دیکھنے والوں نے اس فون نمبر کو اداکارہ کا نمبر سمجھااورکال کرکے گھٹیا قسم کے مطالبات شروع کردئیے ۔ اصل …

Read More »

فلم ’’ملنگی ‘‘ پیس آف آرٹ قرار

کراچی (سٹاف رپورٹر ) فلم ساز مصنف و ہدایتکار پرویز کلیم نے کہا ہے کہ فلم ’’ملنگی ‘‘ پیس آف آرٹ اینڈ کلچرل ہے ،یہ ایک فلم ہی نہیں بلکہ پنجاب کے کلچر و ثقافت کی منہ بولتی تصویر ہے ۔ پرو یز کلیم کا کہناہے کہ فلمیں بنتی ہیں …

Read More »

’’شوبز میں آنے پر مایاعلی کے والد 8سال ناراض رہے ‘‘

لندن(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کی وجہ سے ان کے والد ان سے بہت ناراض ہوگئے تھے اور8سال تک بات بھی نہیں کی تھی ۔ برطا نوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے مایاعلی نے کہا کہ کیریئر کی ابتدا …

Read More »

ہیرو بننے کیلئے خوش شکل ہوناضروری نہیں :عمران اشرف

لاہور (شوبز ڈیسک )بھولا کے کردار سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے ٹی وی اداکارعمران اشرف نے کہا ہے کہ ہیرو بننے کیلئے خوش شکل ہوناضروری نہیں ۔انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ لوگ مجھے چھوٹا سا معاون اداکار بلایا کرتے تھے تاہم میں نے …

Read More »