Home / 2019 / August / 03 (page 3)

Daily Archives: 03/08/2019

میگاپراجیکٹ کے فنڈز بند،سٹون مارکیٹ میں بیروزگاری چھا گئی

پل گیارہ: پل گیارہ جو کہ ایشیا ء کی سب سے بڑی سٹون مارکیٹ ہے ،یہاں سے پورے ملک میں سڑکوں اور عمارات کیلئے پتھر سپلائی کیا جاتا ہے لیکن جب سے موجودہ حکومت برسراقتدار آئی ہے سب سے زیادہ نقصان پل گیارہ کا ہوا ہے ، حکومت نے کرپشن …

Read More »

میو نسپل کمیٹی پپلاں میں ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی کھلی کچہری

میانوالی،کندیاں (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار )میو نسپل کمیٹی پپلاں میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نا صر محمود بشیر اور ڈی پی او حسن اسد علوی نے کھلی کچہری لگائی اور کئی گھنٹے مقامی لوگوں کے مسائل سنے اور شکایات سنیں اور ان کے حل اور ازالہ کیلئے موقع پر احکا مات …

Read More »

دریا اور پتنوں پر آنے والے افراد پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

دریاخان: ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم نے دریائی پولیس چوکی روحیلہ غربی کا اچانک دورہ کیا اور ڈیوٹی روسٹر، چوکی ریکارڈ اور گشت شیڈول کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او نے انچارج چوکی اور جملہ ملازمان کو محنت اور فرض شناسی سے ڈیوٹی سرانجام دینے کی تاکید کی ،امن …

Read More »

گمشدہ لڑکے کو تلاش کر کے باپ کے حوالے کر دیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے گمشدہ بچہ بازیاب کر کے والد کے حوالے کر دیا،تفصیلات کے مطابق دو روز قبل نصر اﷲ خان سکنہ اشرف کالونی بھلوال نے تھانہ میں درخواست گزاری کہ اسکا بیٹا مسمی شاہ زیب عمر16سال گھر سے باہر نکلا جو ابھی تک واپس نہ آیا ہے …

Read More »

راؤسلیمان زاہد کا چک 58شمالی کے بنیادی مرکز صحت کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤسلیمان زاہد نے چک نمبر 58شمالی کے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے عملہ کی حاضری چیک کی او رآؤٹ ڈورمریضوں کے رجسٹر میں اندراج کا جا ئزہ لیا ۔انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی …

Read More »

کرپشن کے مکمل خاتمہ کیلئے کوشاں ہیں،شہباز حسین شاہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سید محمد شہباز حسین شاہ نے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمہ کے لئے بدعنوان عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے محکمہ اینٹی کرپشن جس جانفشانی سے مصروف عمل ہے اس کے نتیجہ میں اہم اہداف کا حصول ممکن بنایا جارہا ہے ،سرگودھا …

Read More »

حسن علی کانکاح 20اگست کو کنفرم،2سے 3مہینے میں رخصتی

گوجرانوالہ،لدھیوالہ وڑائچ (نیوز رپورٹر،نامہ نگار) قومی فاسٹ باؤلر حسن علی نے بھارتی لڑکی سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی اہلیہ کا نام شامیہ نہیں سامعیہ آرزوہے اور نکاح کی تقریب 20اگست کو دبئی میں ہوگی جبکہ دو سے تین مہینے میں رخصتی ہوگی اور ولیمہ پاکستان …

Read More »

برمنگھم ٹیسٹ :انگلینڈ کے 4وکٹوں پر267رنز،برنز کی سنچری

برمنگھم (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے تک 4وکٹوں کے نقصان پر 267رنزبنالئے ،اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید18رنز درکار ہیں ۔ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کی خاص بات انگلش اوپنر رورے برنزکی شاندارسنچری تھی جو …

Read More »

دھونی کی مقبوضہ کشمیر میں ڈیوٹی

سری نگر (سپورٹس ڈیسک)بھارتی وکٹ کیپر مہندرا سنگھ دھونی نے دو ہفتوں تک مقبوضہ کشمیر میں خدمات انجام دینے والے فوجی دستے کو جوائن کر لیا ۔ انہیں فوج میں اعزازی لیفٹیننٹ کا عہدہ دیاگیا ہے اور وہ 15اگست تک بٹالین کے ساتھ رہ کر دوسرے فوجیو ں کی طرح …

Read More »

وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر،پی سی بی کا آگاہ کردیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)محمد عامر کے بعد وہاب ریاض کا دل بھی ٹیسٹ کرکٹ سے اچاٹ ہو گیا،34سالہ پیسر نے چیئرمین پی سی بی کو اپنی ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے آگاہ کردیا،ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کے اختتام کے بعد وطن واپسی پر کریں گے ۔تفصیلات کے …

Read More »