Home / 2019 / August / 03 (page 2)

Daily Archives: 03/08/2019

گلی امام بارگاہ کا راستہ ٹرالی ٹرانسفارمر سے 3ماہ سے بند

کندیاں: واپڈا کی ناہلی سے مین بازار گلی امام بارگاہ کا عرصہ تین ماہ سے ٹرالی ٹرانسفارمر سے رستہ بلاک ہے ، مکینوں کو آمدورفت جاری رکھنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، ٹرالی کھڑی رہنے کی وجہ سے اس کے ٹائر بھی خراب ہونے لگے …

Read More »

قومی پر چم کا تقدس ملحوظ نہ رکھنے پر کا رروائی ہو سکتی ہے ،ناصر محمود

میانوالی(ڈسٹر کٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نا صر محمود بشیر نے کہا ہے کہ جشنِ آزادی کے موقع پر شہری انفرادی و اجتما عی طور پر قومی پر چم اور جھنڈیاں لگا نے کے ساتھ ساتھ گرین اینڈ کلین پا کستان کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے …

Read More »

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سہولیات بہتر بنائینگے ،احسان ٹوانہ

نور پور تھل: رکن قومی اسمبلی و چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ ملک احسان اﷲ ٹوانہ نے کہا ہے کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سہولیات کے حوالہ سے ایم ایس سول ہسپتال سے تجاویز طلب کی گئی ہیں جن پر عمل در آمد کرواتے ہوئے ہسپتال میں …

Read More »

قرضے کیلئے قریبی عزیز سے 20تولے سونا لیکر خورد برد کر لیا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )مٹھہ ٹوانہ پولیس نے ایک شخص سمیع اﷲ کے خلاف امانت میں خیانت کرنے کے الزام میں زیر فعہ 406ت پ مقدمہ درج کیا ہے ، یہ مقدمہ جبی کے رہائشی حاجی محمد اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق ملزم سمیع اﷲ …

Read More »

’’تنخواہیں دو‘‘میڈیکل کالج کے 100 افسروں نے کام چھوڑ دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) میڈیکل کالج سرگودھا کے 100سے زائد ہاؤس آفیسرز نے تین ماہ کی تنخواہیں ادانہ ہونے پر کام چھوڑ دیا، جس کے باعث ٹیچنگ ہسپتال میں جہاں مریض رل کر رہ گئے ہیں وہاں میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات کو بھی مشکلات کا سامنا ہے ،ذرائع کے …

Read More »

گلی محلوں میں سیوریج اور بارشوں کا پانی ، ڈینگی کا خطرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات اور مختلف گلی محلوں میں سیوریج اور بارشوں کے پانی کے باعث ڈینگی کا خطرہ شہریوں کے سروں پر منڈلانے لگا ہے حکومت فوری طور پر صفائی کے انتظامات پر توجہ دے وگرنہ ڈینگی سے بہت سے لوگ متاثر ہونگے …

Read More »

شٹر ڈائون ہڑتال کے اعلان پر تاجر تنظیمیں پھر تقسیم ہو گئیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیلز ٹیکس’ شناختی کارڈ کی شرط کیخلاف شٹر ڈاؤن کال پر ایک مرتبہ پھر تاجر تنظیمیں دو دھڑوں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہیں، سرگودھا میں تاجر تنظیمیں پہلے ہی گروہ بندی کا شکار ہیں، تاجروں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ رشوت اور غیر معیاری کام سے …

Read More »

بچوں کی کرنٹ سے ہلاکت:تارمحفوط بنا نیکا مطالبہ زور پکڑ گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سرگودھا کے گنجان آباد علاقے مقام حیات میں دو بچوں کے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے کے واقعہ کے بعد شہر بھر میں بجلی کی تاروں کو رہائشی عمارتوں سے دور کرنے یا تاروں کو محفوظ بنانے کیلئے بیرون ممالک کی طرح ان پر پلاسٹ کے …

Read More »

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں اٹھانے کیلئے ایمرجنسی پلان تشکیل

سرگودھا(سٹی رپورٹر ) سی او میونسپل کارپوریشن عظمت گورائیہ نے قربانی کے جانوروں کیاآ لائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کیلئے ایمرجنسی پلان تشکیل د ے دیا ہے اور ہیلتھ برانچ کے ملازمین کی عید کے ایام کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں، جانوروں کے فضلات کو اٹھانے کیلئے شہر کو …

Read More »

غیرقانونی کالونیوں میں پلاٹوں کی خریدوفروخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) متعلقہ اداروں کی طرف سے غیر قانونی قرار دی گئی نجی ہاؤسنگ سکیموں میں پلاٹوں کی رجسٹریوں پر پابندی کے باوجود معاہدہ جات کے ذریعے پلاٹوں خریدو فروخت اور انٹرنل ٹرانسفر کا سلسلہ جاری ہے ، اس امر کا انکشاف انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن پنجاب کی طرف …

Read More »