شوبز

سنی لیونی نے اپنی وجہ سے پریشان ہونے والے تاجر سے معافی مانگ لی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے فلم ارجن پٹیالہ کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار دلجیت دوسانج کو ایک فون نمبر دیاجو سکرین پر واضح نظر آتاہے ،فلم دیکھنے والوں نے اس فون نمبر کو اداکارہ کا نمبر سمجھااورکال کرکے گھٹیا قسم کے مطالبات شروع کردئیے ۔ اصل میں وہ نمبر دہلی کے ایک کاروباری شخص پنیت اگروال کا تھا جس نے رانگ کالز پر تھانے میں رپورٹ بھی درج کرائی ۔اداکارہ سنی لیونی کو اس صورت حال کا علم ہواتو انہوں نے پنیت اگروال سے اپنی غلطی پر معافی مانگ لی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close