راؤسلیمان زاہد کا چک 58شمالی کے بنیادی مرکز صحت کا دورہ

سرگودھا ڈویژن
18
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چیف ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر راؤسلیمان زاہد نے چک نمبر 58شمالی کے بنیادی مرکز صحت کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے عملہ کی حاضری چیک کی او رآؤٹ ڈورمریضوں کے رجسٹر میں اندراج کا جا ئزہ لیا ۔انہوں نے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے عملہ کو ہدایت کی کہ وہ میڈیکل فضلہ کی مناسب تلفی کو یقینی بنائیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.