Home / 2019 / August / 03

Daily Archives: 03/08/2019

August, 2019

  • 3 August

    گورنر پنجاب کیساتھ ریسرچ سکالرز کی ملاقات

    کندیاں:چھوٹے سکیلز پر کام کرنے والے پی ایچ ڈی اساتذہ کے لیے گریڈ 18 جبکہ ایم فل اساتذہ کے لیے گریڈ 17 کا مطالبہ کیا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق محمد سخی خان ضلعی کوآرڈینیٹر پنجاب ریسرچ سکالرز یونیٹی میانوالی کی گورنر ہاؤس میں پنجاب ریسرچ سکالرز یونیٹی کے …

  • 3 August

    ہسپتال میں کتے ،سانپ کے کاٹنے والی ویکسین کی عدم دستیابی

    کندیاں:ہسپتال میں باؤلے کتے اور سانپ کے کاٹنے والی ویکسین کی عدم دستیابی کے باعث شہر یوں کو مشکلات کا سامنا ہے ،ویکسین خریدنے کے لئے مریض دربدر کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں ، تفصیلات کے مطابق شہر اور گردونواح میں آوارہ باؤلے کتوں کی بہتات ہے ، شہریوں …

  • 3 August

    گلو بل بریسٹ فیڈنگ ویک تحصیل پپلاں میں سیمینار کا انعقاد

    کندیاں:گلو بل بریسٹ فیڈنگ ویک کے سلسلہ میں تحصیل پپلاں میں سمینار کا انعقاد کیا گیا،اس موقع پر ڈسٹرکٹ کوآرڈ نیٹر ( آئی آر ایم این سی ایچ ) ڈاکٹر سجاد حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ بچے کا پہلا حق ما ں کا دودھ ہے یہ …

  • 3 August

    عید الاضحی :ٹوکے ،چھریاں،چارہ وغیرہ مہنگے

    عید الاضحی قریب آتے ہی چھری’ ٹوکے ’ صفیں مہنگا ہونا شروع ہوگئیں، جانوروں کی جھانجھریں’ ہار’ رسی توڑی ،دانے ،چارے کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،لوگوں کی بڑی تعداد ان اشیاء کی خریداری میں مصروف ہے ۔

  • 3 August

    پلانٹ فار پاکستان ڈے ،سکندر آباد میں 500 پودے لگائے گئے

    میانوالی(ڈسٹر کٹ رپورٹر ،نامہ نگار ) پلانٹ فار پاکستان ڈے کے سلسلہ میں ایجنسی برائے تحفظ ماحولیات نے سکندر آباد میں فیکٹری کے اشتراک سے پانچ سو پودے لگائے ۔ پودے لگانے کی تقریب میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات میانوالی مقصود ربانی بٹ، رضوان صادق جنرل مینیجر فرٹیلائزر فیکٹری، نوید طاہر …

  • 3 August

    عیدکیساتھ جشن آزادی:بازاروں میں قومی پرچموں،جھنڈیوں کے سٹالز سج گئے

    خوشاب(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ملک کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع خوشاب کے ضلعی ہیڈکوارٹر جوہرآباد’ خوشاب سمیت ضلع بھر میں بازاروں میں سبز ہلالی پرچموں ، جھنڈیوں کے سٹالز سج گئے ہیں۔ اسٹالز پر بالخصوص بچے اور بچیاں’ نوجوان’ بوڑھے اور خواتین بھی بیجز’ سبز پاکستانی جھنڈیاں’ جھنڈے اور دیگر …

  • 3 August

    عید سے قبل پٹرول بم عوام کی خوشیوں پر پانی پھیرنے کے مترادف ،حکیم ایوب قریشی

    میانوالی(ڈسٹر کٹ رپورٹر،نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے ضلعی جنرل سیکرٹری حکیم محمد ایوب قریشی نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں بار بار اضافہ عوام کو مہنگائی کی کھائی میں دبانے کی سازش ہے ، جلسوں اور دھرنوں میں 35 روپے فی لٹر کرنے کے اعلانات کرنے …

  • 3 August

    کنٹریکٹ افسروں و ملازمین کی سکروٹنی کیلئے کوائف اور فہرستیں طلب

    بھکر(سٹی رپورٹر ) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے ریگولیشن ونگ نے سرگودھا سمیت چاروں اضلاع کے صوبائی و ضلعی محکموں کے کنٹریکٹ افسران و ملازمین کی سکروٹنی کیلئے ان کے کوائف اور فہرستیں طلب کر لی ہیں،اور ہدایت کی گئی ہے کہ 2013سے قبل بھرتی ہونیوالے گریڈ 1تا15تک اورگریڈ …

  • 3 August

    چشمہ ،جناح بیراج پر دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

    کندیاں‘میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر‘ نامہ نگار) چشمہ بیراج اور جناح بیراج پر دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب ہے ، پانی کے تیز بہاؤسے چشمہ کے ساحلی اور نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاؤجاری ہے ، دریائے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 3لاکھ 11ہزار 68کیوسک اخراج …

  • 3 August

    گھریلو جھگڑے پر 34سالہ شخص نے خودکشی کر لی

    جوہرآباد:وادی سون کے گاؤں کھٹوائی میں ایک نوجوان محمد حسن نے خود کشی کر لی’ 34سالہ محمد حسن کے گھر اکثر جھگڑا ہوتا رہتا تھا گذشتہ روز یہ جھگڑا شدت اختیار کر گیا جس سے دلبرداشتہ ہو کر اُس نے خود پر فائرنگ کر دی۔ اُسے شدید زخمی حالت میں …