Home / 2019 / August / 02 (page 3)

Daily Archives: 02/08/2019

August, 2019

  • 2 August

    قومی ٹیم کی کارکردگی تسلسل سے عاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی مضبوطی اولین ترجیح ہے :وسیم خان

    لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی تسلسل سے عاری کارکردگی کے پیش نظر ڈومیسٹک کرکٹ کی مضبوطی اولین ترجیح ہے ، جب تک ملک میں کھیلی جانے والی کرکٹ کا نظام درست نہیں ہوگا پاکستانی ٹیم مسائل اور مشکلات کا …

  • 2 August

    فاسٹ بالر محمد عامر کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا خدشہ

    لاہور(اسپورٹس رپورٹر)سینئر قومی کرکٹرز محمد حفیظ اور شعیب ملک کے بعد فاسٹ بالر محمد عامر کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا جبکہ جنید خان،فخر زمان ،عماد وسیم اور حسن علی کی کیٹگری میں تبدیلی کا بھی امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی …

  • 2 August

    عماد وسیم کی برطانوی شہری ثانیہ اشفاق سے 26اگست کو شادی

    لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹر حسن علی کے بعد اب آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھی غیر ملکی دلہنیا لانے کا فیصلہ کرلیا جو برطانوی شہری پاکستانی دوشیزہ ثانیہ اشفاق سے 26 اگست کو اسلام آباد میں شادی کرینگے۔ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات لندن میں ہوئی تھی جس کے بعد انہوں …

  • 2 August

    حسن علی آج پریس کانفرنس میں اپنی شادی کی تفصیلات سے آگاہ کرینگے

    لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار ) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی آج پریس کانفرنس کرینگے جس میں وہ میڈیا کو 20اگست کو اپنی بھارتی لڑکی شامیہ آرزوسے ہونیوالی شادی کی تقریبات کے حوالے سے آگاہ کریں گے ۔حسن علی آج دن تین بجے واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ میں اپنی رہائش …

  • 2 August

    جوفرا آرچر ڈیبیو ٹیسٹ سے محروم

    برمنگھم (سپورٹس ڈیسک)سائیڈ سٹرین انجری میں مبتلا انگلش فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر ٹیسٹ ڈیبیو سے محروم ہو گئے ہیں لہٰذا اب ان کی لارڈز ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے ۔درد کے باوجود ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پیسر ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے 14 …

  • 2 August

    سٹاک مارکیٹ میں مندی ،56فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی

    کراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 31900پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 19 ارب 16کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت0.61فیصدزائد جبکہ56.68فیصد حصص …

  • 2 August

    ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان،سونا بھی 900روپے سستا

    کراچی(بزنس رپورٹر)ملکی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرمیں بہتری کا سلسلہ جاری ہے ۔انٹربینک میں ڈالر20پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 40پیسے سستا ہوگیا،ادھربین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی …

  • 2 August

    صوبائی وزیر زراعت کا رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو کا دورہ

    لاہور (خبر نگار،لیڈی سٹاف رپورٹر )صوبائی وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے ڈیال گاؤں،جلو، رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کالا شاہ کاکو، سائل واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری ،ایڈیپٹو ریسرچ فارم شیخوپورہ کا دورہ کیا اور کاشتکاروں کے وفود سے ملاقات کی اور مسائل دریافت کئے ۔ ملک نعمان نے کہا کہ …

  • 2 August

    realme عالمی ٹاپ 10 موبائلز میں شامل

    لاہور(سٹاف رپورٹر)عالمی تجزیاتی ادارے کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ نے موبائل فونز کے بارے میں 2019 ء کی دوسری سہ ماہی کیلئے رپورٹ جاری کی جس کے مطابق سمارٹ فون realme دنیا کے ٹاپ 10 موبائل فون مینو فیکچررز میں شامل ہو گیا ہے ،2019 کی دوسری سہ ماہی میں realme کی …

  • 2 August

    کوکا کولا کا پاکستان بزنس کونسل سے اشتراک

    لاہور(سٹاف رپورٹر)کوکا کولا پاکستان نے پاکستان بزنس کونسل کے سنٹر آف ایکسی لینس ان ریسپانسبل بزنس کے ساتھ اشتراک کیا ہے جس کے تحت اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی ہدف 6 کی تکمیل کے سلسلے میں جامع کارپوریٹ واٹر پالیسی پر ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں کوکا کولا …