Home / 2019 / August / 02 (page 2)

Daily Archives: 02/08/2019

August, 2019

  • 2 August

    نہر تھل کا پل،پائی خیل راجباہ پر بنی پلی انتہائی خستہ حال

    داودخیل:لاری اڈہ سے داودخیل کچہ اور توحید آباد(گندہ)کے علاقوں کو جانے والے واحد راستے پر نہر تھل پر بنے پل اور پائی خیل راجباہ پر بنی پلی انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے ،ممبر مصالحتی کمیٹی ایم سی داودخیل …

  • 2 August

    امریکا سے مذاکراتی دور بےسود ثابت، چینی درآمدات پر مزید اضافی ٹیکس عاید

    تفصیلات کے مطابق امریکا اور چین میں تجارتی جنگ شدت اختیار کرگئی، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی درآمدات پر مزید 10فیصد ٹیکس عاید کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے نئے محصولات کا مقصد چین پر دباؤ ڈالنا ہے تاکہ امریکی شرائط پر تجارتی …

  • 2 August

    ہالینڈ میں برقعے پر پابندی کا متنازع قانون جبراً نافذ کردیا گیا

    ہالینڈ میں بھی مسلمان متعصبانہ رویے کا شکار ہونے لگے، طویل سیاسی اور سماجی بحث کے بعد برقعے پر پابندی کا نیا قانون بالآخر نافذ ہوگیا ہے، مذکورہ قانون گذشتہ سال جون میں منظور ہوا تھا جس پر مکمل طور پر عمل درآمد ممکن نہیں ہوسکا تھا۔غیر ملکی خبر رساں …

  • 2 August

    روس نے برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کا ایرانی اقدام قانونی قرار دے دیا

    فصیلات کے مطابق روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے برطانوی پرچم کے حامل آئل ٹینکر کے روکے جانے سے متعلق ایران کے اقدام کو قانون کے دائرے میں قرار دیتے ہوئے اس کی حمایت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرگئی ریابکوف نے کہا کہ ایران کی جانب …

  • 2 August

    اسرائیلی ریاستی دہشت گردی، جولائی میں 6 فلسطینی شہید، 414 گرفتار

    تفصیلات کے مطابق فلسطین میں القدس اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید اور 414 کو حراست میں لے لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق …

  • 2 August

    دیامرزا کاحیران کن فیصلہ ،شادی کے 5سال بعد طلاق لے لی

    ممبئی(شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنی 5 سالہ شادی ختم کرنے کا اعلان کرکے ساتھی فنکاروں سمیت مداحوں کو چونکادیا،انہوں نے اچانک سوشل میڈیا پر اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کیا ۔اداکارہ دیا مرزا نے 5 سال قبل دیرینہ دوست ساحل سانگھا سے شادی کی تھی، دونوں …

  • 2 August

    ثناجاوید کے بولڈ فوٹوشوٹ پر سوشل میڈیا صارفین برہم

    کراچی (سٹاف رپورٹر ) اداکارہ ثنا جاوید کو نئے فوٹوشوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے غصے کا سامنا ہے ،ثنا جاوید نے جیسے ہی اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں تو لوگ ان کا نیا انداز دیکھ کر حیران ہی رہ گئے کیونکہ اداکارہ نے پہلی بار …

  • 2 August

    فردوس جمال اور ماہرہ خان کی لفظی جنگ میں شان کی انٹری

    کراچی (سٹاف رپورٹر ) معروف اداکار فردوس جمال نے ماہرہ خان کی اداکاری پر تنقید کی تو متعدد پاکستانی ستارے اداکارہ کے حق میں سامنے آئے اوراب شان بھی اس لفظی جنگ میں کود پڑ ے ہیں ۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں اس واقعہ پر افسوس …

  • 2 August

    ہمایوں سعید کے نئے ٹی ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا ٹیزر جاری

    کراچی (سٹاف رپورٹر)ہمایوں سعید نے اپنے نئے ٹی وی ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا ٹیزر جاری کردیا ،جسے مداحوں نے بے حد پسند کیاہے ، ڈرامے کی پہلی قسط 17 اگست کو آن ایئر کی جائیگی ۔ عائزہ خان 3سال بعد ٹی وی ڈرامہ کرنیوالے ہمایوں سعید کی بیوی …

  • 2 August

    سائرہ طاہر نے ملی نغمے دل دل پاکستان کا ری مکس تیار کرلیا

    لاہور(کلچرل رپورٹر)گلوکارہ سائرہ طاہر نے جنید جمشید مرحوم کے مشہورملی نغمے دل دل پاکستان کاری مکس تیارکر لیا ۔بتایاگیاہے کہ گلوکارہ نے مذکورہ نغمے کی ویڈیو بھی تیار کی ہے ،ری مکس ملی نغمہ آج سوشل میڈیا پر ریلیز کیاجائیگا۔گلوکارہ کاکہناہے کہ میں نے جنیدجمشید کو خراج عقیدت پیش کرنے …