Home / 2019 / August / 01 (page 4)

Daily Archives: 01/08/2019

سرگودہا میڈیکل کالج کو میڈیکل یونیورسٹی کا د ر جہ د یا جا ئے ،تسنیم احمدقریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل صدرپاکستان پیپلزپارٹی وسا بق و ز یر مملکت تسنیم احمدقریشی نے حکو مت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرگودہا میڈیکل کالج کو میڈیکل یونیورسٹی کا د ر جہ د یا جا ئے سرگودہا میڈیکل کالج کو کسی صورت بھی فیصل آبا د منتقل نہیں ہو نے …

Read More »

انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے آرچری کی مردوخواتین ٹیموں کے ٹرائلز

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل آرچری ٹورنامنٹس کیلئے قومی مرد اور خواتین ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے ،ٹرائلز گزشتہ روز پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں لئے گئے ،سلیکشن کمیٹی میجر ساجد علی، محمد رازق گل اور وصال محمد خان پرمشتمل تھی ۔ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے …

Read More »

ایشز سیریز کا روایتی جوش و خروش کے ساتھ آج سے آغاز

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا آج سے برمنگھم میں آغاز ہو رہا ہے جہاں ہوم ٹیم کو ایشز سیریز 2001 کے بعد آسٹریلیا کیخلاف کسی بھی طرز کی کرکٹ میں ناکامی کا سامنا نہیں کرنا پڑا جبکہ اس میدان پر انگلینڈ نے 2008 کے بعد کوئی …

Read More »

سری لنکا کا بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے کلین سویپ مشن مکمل

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں بنگلہ دیش کو 122رنز سے شکست دے کر کلین سویپ مشن مکمل کرلیا ۔کولمبومیں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 294رنز بنائے ،مرد میدان انجیلو میتھیوز نے 87رنز …

Read More »

رومانیہ کے باؤلر پاؤل فلورین کا دلچسپ باؤلنگ ایکشن مقبول

میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)رومانیہ کے باؤلر پاؤل فلورین کا دلچسپ باؤلنگ ایکشن دنیا بھر میں مقبول ہو گیااور اس پر دلچسپ تبصرے کئے جانے لگے ہیں ۔سپین میں جاری یورپین ٹی 10 لیگ میں رومانیہ کے کلوج کرکٹ کلب کے باؤلرپاؤل فلورین کا منفرد انداز سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا …

Read More »

گیری سوبرز سے 6چھکے کھانے والے میلکولم ناش کا انتقال

لندن (اے ایف پی )انگلش کاؤنٹی گلمورگن کے سابق بائیں ہاتھ کے سپن باؤلر میلکولم ناش 74برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔انہوں نے اپنے کیرئیر میں 336 فرسٹ کلا س میچز اور 271لسٹ اے میچز کھیلے ،مجموعی طور پر 10ہزار کے قریب رنز بنانے اور 1300سے زائد وکٹیں لینے …

Read More »

زرعی سائنسدانوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کرینگے :ملک نعمان گندم کے کاشتکاروں کو سرٹیفائیڈبیج کی دستیابی یقینی بنائی جائے : وزیر زراعت پنجاب

لاہور(کامرس رپورٹر)ہم زرعی سائنسدانوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کریں گے تاکہ کسانوں کو اعلیٰ معیار کا بیج سستے داموں میسر آ سکے یہ بات وزیر زراعت پنجاب ملک نعمان احمد لنگڑیال نے محکمہ زراعت سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقدہ گندم کی پروکیورمنٹ پالیسی 2019 بارے اجلاس کی صدارت …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی : انڈیکس کی تین نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدھ کو اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی تین نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں، تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 23 ارب 75 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ ہوا ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت36.91فیصدزائد جبکہ63.84فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ …

Read More »

ٹیکسوں کی تعداد کم ،ادائیگی آسان بنائی جائے : لاہور چیمبر

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے تاجر برادری کی آسانی کیلئے ٹیکسوں کی تعداد میں کمی اور ان کی ادائیگی کا طریقہ کار آسان بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں …

Read More »

پاک،ایران تجا رتی وفودکے تبادلے ناگزیر:ایف پی سی سی آئی

کراچی(بزنس رپورٹر)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر مسلم محمدی نے پاکستان اور ایران کے درمیان باہمی تجارت بڑھانے کیلئے نئے زمینی راستے اور تجا رتی وفودکے تبادلے کی ضرورت پر زور دیا۔انہوں نے اس بات کا اظہار ایران کے ڈپٹی کونسل جنرل محمد نصیرکمنغار …

Read More »