آمنہ الیاس ٹی وی اور فلم کی بہترین اداکارہ کرنے بننے کی خواہش مند

شوبز
6
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر )اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈراموں میں کام کرنا نہیں چھوڑا،اچھا اور جاندار کردار میری اولین ترجیح ہے ،خواہش ہے پاکستان میں ٹی وی اور فلم کی بہترین اداکارہ بن جاؤں۔روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے کہا کہ فلمو ں میں مصروفیات کی وجہ کسی ڈرامے میں کام نہیں کرپائی لیکن بہت جلد میرے مداح ٹی وی سکرین پر دیکھیں گے ۔انہوں نے کہافلم باجی کے کردار سے مجھے ایک نئی شناحت ملی ہے اورامید ہے میری نئی فلم ریڈسٹیڈی نو میں بھی سولو ہیروئین کا کردار شائقین کو پسند آئے گا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.