ہزاروں کنال پر کاشت مونگی کی فصل پراسرار بیماری کا شکار

پاکستان
13
0
sample-ad

داؤدخیل:توحیدآباد میں ہزاروں کنال پر کاشت مونگی کی فصل پراسرار بیماری کا شکار ہونے ، پتوں سے حملہ شروع کرنے والی بیماری سب سے پہلے پتا پیلا ہونا شروع ہوتا ہے ،اور پیلا پاوڈر سا بن جاتا ہے ،پھر پورے پودے کا رنگ ”زنگ ” جیسا ہوجاتا ہے اور آخر کار وہ پتہ مکمل طور مرجھا جاتا ہے یعنی اپنے اختتام کو پہنچتا ہے اور یوں دیکھتے ہی دیکھتے ایکڑوں رقبہ اس کی زد میں آنا شروع ہو جاتا ہے دن بدن اس بیماری میں اضافہ ہورہا ہے اور زیادہ سے زیادہ رقبہ اس بیماری کی لپیٹ میں آ رہا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.