زرین خان کی نئی فلم کی ریکارڈنگ کا ڈیٹا غائب،تھانے میں رپورٹ درج

شوبز
8
0
sample-ad

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی آنے والی فلم ’’ہم بھی اکیلے ،تم بھی اکیلے ‘‘ریلیز سے قبل ہی کمپیوٹر ہارڈ ڈرائیو غائب ہونے کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئی ہیں ۔ اس معاملے نے فلم میکرز کو پریشان کرکے رکھ دیا جس کے بعد یہ مسئلہ قانونی شکل اختیار کرگیا ہے اورفلم میکرز نے گم ہونے والی ہارڈ ڈرائیو کی تلاش کیلئے تھانے میں شکایت درج کروا دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کو یونٹ ہماچل پردیش میں شوٹنگ مکمل کرکے ممبئی پہنچ چکاہے اور ہارڈڈرائیو کم کرنے والا ہارڈک جوشی ہارڈ ڈرائیو گم ہونے پرایک ہفتے تک آفس نہیں آیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.