Home / بھکر / 20 کلومیٹر پر پھیلے ٹڈی دل کا تیسر ا حملہ،خوف وہراس

20 کلومیٹر پر پھیلے ٹڈی دل کا تیسر ا حملہ،خوف وہراس

ڈھول پیٹنے ڈبے بجانے کا عمل رائیگاں،اقدامات کر رہے ہیں،ڈی سی

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر )بھکر کی تحصیل منکیرہ کے علاقوں پر 20 کلومیٹر پر پھیلے ٹڈی دل کے تیسر ے حملے نے خوف ہراس پھیلا دیا۔کسانوں کے ڈھول پیٹنے اور ٹین ڈبے بجانے کا عمل بھی رائیگاں ہو گیا، ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے سے مدد طلب کرلی ہے ۔ باغات، چنے اور گندم کی فصل کو نقصان پہنچ سکتاہے ۔

About admin

Check Also

ٹی ایچ کیو ہسپتال میں اقربا پروری ،رشتہ دار بھرتی کرنیوالے کیخلاف درخواستیں

اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: