Home / خوشاب / 12سالہ لڑکی چھت سے گر کر شدید زخمی

12سالہ لڑکی چھت سے گر کر شدید زخمی

محلہ سکندر آباد خوشاب میں 12سالہ لڑکی تنزیلہ مکان کی چھت سے گر کر شدید زخمی ہو گئی

جوہرآباد: ، تنزیلہ مکان کی چھت پر کام کر رہی تھی،چکرا کر نیچے گر گئی جس کے باعث اسے شدید چوٹیں آئی ، اسے شدید زخمی حالت مین ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دیا گیا ہے ۔

About admin

Check Also

نیا بلدیاتی نظام عوام کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ہے ،عبدالمنان خان

خوشاب شہری اتحاد کے راہنما چوہدری عبدالمنان خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: