شوبز

ہماری فلموں میں ٹی وی کارنگ شامل فلم بین مایوس ہونے لگے :ہانیہ عامر

ماڈل واداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ فلم سے ایکٹنگ کیریئر کا آغاز کیا لیکن بڑی سکرین پر کم آنا چاہتی ہوں،

کراچی (سٹاف رپورٹر) اس وقت زیادہ فوکس ٹی وی پر ہے اور اس کی بڑی وجہ یہ کہ ہمارے ملک میں اصل فلم سازی کم ہورہی ہے ،فلمیں بنانے والے زیادہ تر لوگ ٹی وی سے ہیں تو اُن کی فلموں میں ٹی وی کا رنگ زیادہ ملتا ہے جس سے فلم بین مایوس ہورہے ہیں ۔ ہانیہ عامر نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں ایسی کسی فلم کا حصہ بننا نہیں چاہتی جسے دیکھ کر لوگوں کو احساس ہوکہ اُنہیں چیٹ کیا گیا ہے ، میں چاہتی ہوں کہ اپنے مداحوں کے معیار پرپوری اتروں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: