Home / سرگودھا / ہلکی دھند اور بادل،سردی کی شدت میں پھر اضافہ

ہلکی دھند اور بادل،سردی کی شدت میں پھر اضافہ

جاتی سردی کوبریک لگ گئی،سکولز، کالجز اور دفاتر جانیوالوں کو مشکلات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) شہر اور گردونواح میں گزشتہ روز صبح سویرے ہلکی دھند اور بادلوں کیساتھ ساتھ سردی کی شدت میں اچانک ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے سکولز، کالجز اور دفاتر جانیوالے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،جبکہ دن بھر بادل چھائے رہے جس کے باعث جاتی ہوئی سردی کوبریک لگ گئی۔

About admin

Check Also

کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ کیمپ

سیف لائف کے زیر اہتمام کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: