میانوالی

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کا مرکزی را ستہ نہ ہونے پر طالبات ،سٹاف پریشان

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تک رسائی کے لئے مرکزی را ستہ نہ ہونے کی وجہ سے کالج کے سٹاف، طالبات اور دیگر شہریوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کاسامناہے کیونکہ کالج ہذ اکامرکزی گیٹ کوچہ گلی میں لگاہواہے

کندیاں: طالبات اور دیگر سٹاف کوگلی کوچوں سے گزر کر کالج آنے جانے میں شدید دشواری کاسامنا ہے ، گلی کوچوں میں اکثر گھروں کے تعمیراتی کاموں کے سلسلہ میں راستوں کو بند کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے انہیں مختلف گلیوں کے چکر کاٹ کر اپنے کالج تک پہنچنا پڑتا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: