Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
گریٹر تھل کینال تحصیل نورپورتھل کی زرعی معیشت کے استحکام کی ضمانت ہے ، رضوان مختار رندھاوا - آرسی ویب نیوز
خوشاب

گریٹر تھل کینال تحصیل نورپورتھل کی زرعی معیشت کے استحکام کی ضمانت ہے ، رضوان مختار رندھاوا

جوہرآباد:یونین کونسل چک نمبر51ایم بی کے سابق چیئرمین رضوان مختار رندھاوا نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ضلع خوشاب کے اہم ترین منصوبوں کو نظر انداز کرنا اس پسماند ضلع کے مکینوں کیساتھ ایک سنگین ناانصافی ہے
۔ ارکانِ اسمبلی کی ذمہ داری ہے کہ وہ قومی اور صوبائی ایوانوں میں عوام کی نمائندگی کا حق ادا کرتے ہوئے علاقائی ڈویلپمنٹ کا عمل تیز کرنے کیلئے علاقہ کی ضروریات کے مطابق فنڈز جاری کرائیں۔ اپنی رہائش گاہ چک نمبر47ایم بی میں کسانوں کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گریٹر تھل کینال تحصیل نورپورتھل کی زرعی معیشت کے استحکام کی ضمانت ہے اس سے صرف ضلع خوشاب ہی نہیں ملحقہ اضلاع کے مکین بھی مستفید ہونگے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: