Home / پاکستان / کینو کے نرخ 600روپے من مقرر کر دئیے گئے

کینو کے نرخ 600روپے من مقرر کر دئیے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آل پاکستان فروٹس ویجٹیبلز ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا اجلاس حاجی محمد اعظم کی سربراہی میں سرگودھا چیمبر آفس ہال میں منعقد ہوا جس میں گروورز، پروسیسرز، ایکسپورٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اس اجلاس میں تمام حاضر ممبران کی اکثریتی رائے سے آنے والے سیزن 2019-20 کیلئے کینو کے نرخ 600 روپے فی من متفقہ طور پر مقرر کر دیا گیا ہے ۔

About admin

Check Also

پولیس میں خالی اسامیوں پر بھرتی کی اجازت دیدی:بزدار

ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا جائزہ لیں گے ، گفتگو، شہید کی نماز جنازہ میں شرکت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: