سرگودھا

کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ کیمپ

سیف لائف کے زیر اہتمام کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ کیمپ لگایا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیف لائف کے زیر اہتمام کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ کیمپ لگایا گیا جس میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے حصہ لیا اور بڑھ چڑھ کر خون کے عطیات دیئے ، اس موقع پر ڈاکٹر تنویر سلہری نے بتایا کہ تھیلیسیمیا کے مریض ہماری توجہ کے مستحق ہیں، بلڈ کیمپ لگانے کا مقصد ان کیلئے زیادہ سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنا ہیں، اور اس حوالے سے تعلیمی اداروں میں جوش وجذبہ دیدنی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: