Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
کومل رضوی کا نیا گانا ’’جوگیا‘‘ریلیز شائقین بے حد پسندکرنے لگے - آرسی ویب نیوز
شوبز

کومل رضوی کا نیا گانا ’’جوگیا‘‘ریلیز شائقین بے حد پسندکرنے لگے

کراچی (سٹاف رپورٹر) جسے شائقین بہت پسند کررہے ہیں،یہ گاناکومل رضوی کے باقی گانوں سے مختلف ہے۔ انہوں نے اپنے اس گانے کے ذریعے انسان کو خود سے پیار کرنے اور خود کی ایک الگ پہچان دریافت کرنے کا پیغام دیا ہے گانا ایک مدھم سی دھن سے شروع ہوتا ہے ، جو گانا سننے والے کو متاثر کرتی ہے ۔ اس گانے کے ذریعے خود کو اپنے رب کے حوالے کرکے رب پرایمان پختہ کرنے کا درس بھی ہے ۔کومل رضوی کا کہناہے کہ اس گانے کا مقصد تب حاصل ہوگا جب لوگ میری بات سمجھ جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: