سرگودھا

کور ونا وا ئر س دنیا بھر میں خوف کی علا مت بن چکا :مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگودہا چیمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ کور ونا وا ئر س دنیا بھر میں خوف کی علا مت بن چکا ہے.حکو مت کور و نا وا ئر س سے نمٹنے کیلئے موثر حکمت عملی اختیا ر کر ر ہی ہے آ ر می چیف جنرل قمر جاوید با جو ہ کی جانب سے کر و نا وا ئر س سے نمٹنے کیلئے تمام طبقات کو تعاو ن کی اپیل خوش آئند ہے حقیقت یہ ہے کہ بزنس کمیونٹی سمیت تمام طبقات کورو نا وا ئر س کے مقابلے کیلئے اپنے آپ کو تیا ر رکھے ہو ئے ہیں اور حکو مت سے ہر قسم کے تعاو ن کیلئے ا لر ٹ ہیں کر و نا وا ئر س سے خوفزدہ ہو نے کی بجا ئے ا س کا مقابلہ کر نے کیلئے تیاری اشدضرور ی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: