پاکستان

کورونا وائرس قومی مسئلہ ، مل کرکردار ادا کرنا ہوگا :عارف علوی

وائرس کو روکنے کیلئے فوری اور سخت اقدامات کی ضرورت ہے ، صدرمملکت کا ٹویٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کورونا وائرس سیاسی نہیں قومی مسئلہ ہے ۔ صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کورونا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت ہے ،انہوں نے پیغام میں مزید کہا کہ کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں سب کو کردار ادا کرنا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: