Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
, کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہال سیل - آرسی ویب نیوز
سرگودھا

, کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر 9 شادی ہال سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سرگودہا عمر دراز گوندل نے کارروائی کی ،نور محل ،گولڈن رائل گارڈن ، 6 ایکس مارکی،پرائم کیسل، گولڈن پام ، شاہی قلعہ،سلورپام ،گرینڈ اور چوپال مارکی شامل. ڈپٹی کمشنرسرگودہا عبداﷲ نیئر شیخ کی ہدایت پر کورونا وائرس مزاحمتی وحفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر سرگودہا عمر دراز گوندل نے چھاپہ مار کر 9شادی ہالز کو سیل کر دیا ۔ شادی ہالز میں شادی کی تقریبات جاری تھیں ۔سیل کئے گئے شادی ہالز میں نور محل ،گولڈن رائل گارڈن ، 6 ایکس مارکی،پرائم کیسل، گولڈن پام ، شاہی قلعہ،سلورپام ،گرینڈ اور چوپال مارکی شامل ہیں ۔چھاپہ مار ٹیم میں تحصیلدار سلیمان کریم ،نائب تحصیلدار راجہ لیاقت اور پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: