میانوالی

کمشنرعمر شیر چٹھہ آج کھلی کچہری لگائیں گے

ڈپٹی کمشنرعمر شیر چٹھہ آج 12بجے دن یونین کونسل تانی خیل(کمرمشانی) آفس میں کھلی کچہری منعقد کریں گے

میانوالی ( نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اور مقامی لوگوں کے مسائل و شکایات سن کر ان کے حل و ازالہ کے لئے موقع پراحکامات جاری کریں گے ۔ کھلی کچہری میں جملہ سرکاری ونیم سرکاری محکموں کے افسران کو حاضر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: