Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وکلا کی ہڑتال،عدالتی بائیکاٹ - آرسی ویب نیوز
پاکستان

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی:وکلا کی ہڑتال،عدالتی بائیکاٹ

جوہرآباد:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جوہرآباد کی کال پرضلع خوشاب کے وکلاء نے مظلوم کشمیری مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے ہڑتال کی، وکلاء نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر وادی کشمیر میں ڈھائے جانے والے بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا اور کوئی بھی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوا۔ جس کی وجہ سے مقدمات کی پیروی کیلئے دور دراز کے علاقوں سے آنیوالے سائلوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: