تازہ خبر

کرونا وائرس: وزیراعظم آج قوم سے خطاب کرینگے

وزیراعظم عمران خان موجودہ صورت حال پر آج منگل 17 مارچ کو قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان ملکی صورت حال اور عالمی وبا کرونا سے متعلق قوم کو حکومتی اقدامات سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم عمران خان کا خطاب ریکارڈ کیا گیا۔ وزیراعظم کے قوم کے نام خطاب کا فیصلہ کابینہ اجلاس میں مشاورت سے کیا گیا۔ آج ہونے والے کابینہ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق دی گئی۔ اجلاس میں ویڈیو لنک سیٹ اپ کے ذریعے وزرا نے شرکت کی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: