Home / سرگودھا / کالونی اڈا میں واقع سٹور میں ڈکیتی ،لاکھوں لوٹ لئے

کالونی اڈا میں واقع سٹور میں ڈکیتی ،لاکھوں لوٹ لئے

کالونی اڈا میں واقع سٹور میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوئوں نے لاکھوں لوٹ لئے

بھلوال: ، 2 ڈاکو کالونی اڈا موہگیاں میں واقع نذیر کوانٹی مارٹ میں داخل ہو ئے ،اسلحہ کے زور پر پر دوکاندار اور کاہکوں سے لاکھوں روپے کیش لوٹ لیے ، د کاندار پر تشدد بھی کیا،عملہ اور گاہکوں کی جیبوں کا صفایا کر دیا، ڈاکو لوٹ مار کے بعد اطمینان سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

About admin

Check Also

کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ کیمپ

سیف لائف کے زیر اہتمام کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: