Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
’’کالجز کی نجکاری نامنظور‘‘،پروفیسروں کا احتجاجی مظاہرہ - آرسی ویب نیوز
سرگودھا

’’کالجز کی نجکاری نامنظور‘‘،پروفیسروں کا احتجاجی مظاہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پنجاب لیکچررز اینڈ پروفیسرز ایسوسی ایشن سرگودھا کے زیر اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف کالجز کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر شرکا نے کہا کہ ہم سرکاری تعلیمی اداروں کو کسی صورت پر ائیویٹ نہیں ہونے دیں گے ، صدر پروفیسرصاحبزادہ احمد ندیم نے پنجاب حکومت کے اقدام کیخلاف مزاحمت شروع کر نے کا اعلان کیا اور کہا کہ یہ حکومت تعلیمی اداروں کو پرائیویٹ کرکے عوام سے تعلیم کا حق چھیننا چا ہتی ہے ،ہم حکومت وقت کو واضح پیغام دے رہے ہیں کہ ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو اس احتجاج کو روکنا حکومت کے بس میں نہیں ہوگا، احتجاجی مظاہرے میں ضلع بھر کے سرکاری کالجز کی خواتین پروفیسرز اور مرد پروفیسرز اور لیکچرار نے شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: