Home / میانوالی / کالاباغ کا مشہور پکوان ’’ کٹوہ ‘‘ آہستہ آہستہ شادی بیاہ کی تقریبات سے غائب

کالاباغ کا مشہور پکوان ’’ کٹوہ ‘‘ آہستہ آہستہ شادی بیاہ کی تقریبات سے غائب

جوں جوں زمانہ ترقی کرتا جا رہا ہے ،پرانے رسم و رواج اور ثقافت دم توڑتی جا رہی ہے

کالاباغ:، ایک زمانہ تھا جب کالاباغ اور گردونواح میں شادی بیاہ اور دیگر تقریبات میں کالاباغ کا مشہور پکوان ’’ کٹوہ ‘‘ بنایا جاتا تھا ، مٹی سے بنی بڑی ہانڈی جسے کٹوہ کہا جاتا تھا میں بڑے گوشت کیساتھ کئی مصالحہ جات استعمال ہوتے تھے ،لکڑیوں کو جلا کر کر درجنوں کے حساب سے کٹوے پکانے کے لئے رکھ دیئے جاتے ، اس کی تیاری میں کئی لوگوں کی محنت شامل ہوتی تھی ، عام روٹی سے دگنے سائز کی روٹی جسے مقامی زبان میں ’’دراڑی‘‘کہتے ہیں کے ساتھ لوگ لوگ دور دور سے اس کٹوہ کھانے آتے تھے ۔

About admin

Check Also

ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں، رانا ذوالفقار علی

اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت تحفظ نباتات رانا ذوالفقار علی نے تحصیل پپلاں اور عیسیٰ خیل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: