Home / بھکر / کاشتکار محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کرکے بہتر پیدوار حاصل کریں،سعید اکبر نوانی

کاشتکار محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کرکے بہتر پیدوار حاصل کریں،سعید اکبر نوانی

محکمہ زراعت توسیع کے زیراہتمام وزیراعظم زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت ڈیرہ سید اختر شاہ پر ایک پروگرام منعقد ہوا

پنجگرائیں: ،جس میں ایم پی اے سعید اکبر خان نوانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی زراعت اور پاکستان کی زراعت کا موازنہ اسوقت کسان کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے ،کاشتکاروں کو محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کرکے بہتر پیدوار حاصل کرنا چاہیے تاکہ آج کا کسان معاشی سنگ میل حاصل کرسکے ،پروگرام میں ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع خان بہادر جاوید نے کاشت کاروں کو خوش آمدید کہا ،انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے دی گئی کاشکاروں کو سہولت کے بارے میں روشنی ڈالی ۔

About admin

Check Also

ٹی ایچ کیو ہسپتال میں اقربا پروری ،رشتہ دار بھرتی کرنیوالے کیخلاف درخواستیں

اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: