Home / پاکستان / ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ہر ممکن کام کریں،مسرت جبیں

ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے ہر ممکن کام کریں،مسرت جبیں

جوہرآباد:ڈپٹی کمشنر خوشاب مسرت جبین نے پہلی ڈسڑکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی فار ڈینگی پریوینشن اینڈ کنٹرول کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ڈور ٹیموں کی سرویلینس پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ،ڈی ایچ اے سلسلے میں ایک مانیٹرنگ ٹیم تشکیل دے جو کہ سی ڈی سی ایس ،ایل ایچ ایس اور ایل ایچ ڈبلیو پر مشتمل ھوگی تاکہ بہتر سرویلینس ہو سکے ۔ ڈینگی سیزن میں مچھروں کی افزائش کے تدارک کے لیے ہر ممکن کام کریں ، فالتو پانی کی تلفی،دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور عوام تک اس کی زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا کرنے کے لئے تمام اقدامات اٹھائیں۔

About admin

Check Also

وکلا آئندہ ہڑتال نہیں کرینگے, چیف جسٹس

قانون کے دائرے میں سب کو با ت کی اجازت ، حکومت سخت سائبر قوانین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: