Home / سرگودھا / ڈپٹی کمشنر سرگودہا کا شاہپورصدر کا دورہ ،ہسپتال اور ترقیاتی سکیموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر سرگودہا کا شاہپورصدر کا دورہ ،ہسپتال اور ترقیاتی سکیموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر سرگودہا عبداﷲ نیئر نے شاہپورصدر کا دورہ کیا ۔ صحافیوں کی طرف سے مسائل کی نشاندہی پر انہوں نے ہسپتال کے مسائل کے بارے میں اسسٹنٹ کمشنر شاہپور سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی

شاہپورصدر(نامہ نگار ) ،ڈپٹی کمشنر نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں زیر تعمیر دھوبی گھاٹ کاجائزہ لیا اس دھوبی گھاٹ میں ہسپتال کے سٹاف کی یونیفارم ، بیڈشیٹس اور دیگر گارمنٹس کی دھلائی کیلئے جدید مشینیں نصب کی جارہی ہیں،ڈپٹی کمشنر نے جلپانہ چک مظفر آباد میں سلج کیئر یر اور سیوریج سسٹم کا بھی جائزہ لیا ،بعد ازاں ڈپٹی کمشنر نے شاہپور میں ریسکیو 1122کی زیر تعمیر عمارت میں استعمال ہونے والے میٹریل کاجائزہ لیا ۔

About admin

Check Also

کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ کیمپ

سیف لائف کے زیر اہتمام کوٹمومن کے نجی کالج میں تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے بلڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: