Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا نیو جوڈیشل کمپلیکس میں کام کا معائنہ - آرسی ویب نیوز
بھکر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا نیو جوڈیشل کمپلیکس میں کام کا معائنہ

بار اور بنچ کے تعلقات سے انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جائے ،ملک خضرحیات

دریاخان:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکرملک خضر حیات خان نے نیو جوڈیشنل کمپلیس کا معائنہ کیا ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیشن جج نویدالرحمن ،سید علی جواد نقوی سول جج اور صدر تحصیل بار ایسوسی ایشن قصیر اقبال قریشی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری سید قصیر رضا شاہ ایڈووکیٹ بھی تھے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھکر نے مکمل ہونے والے جوڈیشنل کمپلیکس تفصیلی معائنہ کیا انہوں نے استعمال ہونے والے مٹریل کی کوالٹی بھی چیک کی ، اس موقع پر انہوں نے تحصیل بار کے ذمہ داران سے کہا کہ وہ اس نیو جوڈیشنل کمپلیکس میں شفٹ ہو کر یہاں اس وسیع بلڈنگ کو ضائع ہونے بچائیں ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کہا کہ بار اور بنچ کے تعلقات کو مضبوط سے مضبوط بناکر سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی ممکن بنائی جائے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: