Home / خوشاب / ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس 17فروری کو طلب

ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس 17فروری کو طلب

ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی خوشاب کا اجلاس مورخہ 17 فروری بروز سوموار دن 2 بجے منعقد ہو گا

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) -اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی ملک ضیاء الرحمن ٹوانہ کریں گے -میٹنگ کے ایجنڈ ا کے مطابق محمد یعقوب سکنہ آفیسر کالونی جوہرآباد ،عمر حسین سکنہ اعظم کالونی چک نمبر 45 اے ایم بی ،مسماۃ جہاں افروز سکنہ سول لائن جوہرآباد ،محمد آصف سکنہ محلہ قاضیانوالہ خوشاب ،میاں طارق صغیر سکنہ جلال پور اور محمد اسلم سکنہ چک نمبر 47 ایم بی کی درخواستوں اورکیسوں کو سماعت کیا جائیگا۔

About admin

Check Also

نیا بلدیاتی نظام عوام کیلئے ایک خوبصورت تحفہ ہے ،عبدالمنان خان

خوشاب شہری اتحاد کے راہنما چوہدری عبدالمنان خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: