تازہ خبر

چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ 4 پاکستانی طلباء اب کس حال میں ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ووہان میں کرونا وائرس سے متاثرہ 4 پاکستانی طلباء صحت یاب ہوگئے ہیں۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس سے متاثرہ 4 پاکستانی طلباء صحت یاب ہوگئے ہیں جس کے بعد طلبا کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ابھی تک کرونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا تاہم سکریننگ کا نظام بہتر بنانے کے لیے مزید تھرمو سکینرز منگوائے جا رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: