Home / پاکستان / چیف جسٹس پاکستان آج لاہور میں سماعت کرینگے

چیف جسٹس پاکستان آج لاہور میں سماعت کرینگے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد جمعہ کے روز لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے

لاہور(کو رٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد جمعہ کے روز لاہور رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مختلف کیسز کی سماعت کرے گا ۔جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز بنچ کا حصہ ہوں گے ۔ مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ۔سپریم کورٹ کی جانب سے متعلقہ اداروں اور فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے گئے ۔

About admin

Check Also

پولیس میں خالی اسامیوں پر بھرتی کی اجازت دیدی:بزدار

ایگزیکٹو الاؤنس دینے کا جائزہ لیں گے ، گفتگو، شہید کی نماز جنازہ میں شرکت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: