Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
پی ٹی آئی کا عوام پر مسلط ہونا قومی بدقسمتی ہے ، ڈاکٹر غوث نیازی - آرسی ویب نیوز
خوشاب

پی ٹی آئی کا عوام پر مسلط ہونا قومی بدقسمتی ہے ، ڈاکٹر غوث نیازی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر و ضلعی صدر خوشاب ڈاکٹر غوث محمد نیازی نے کہا ہے

خوشاب (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کہ پی ٹی آئی کا عوام پر مسلط ہونا قومی بدقسمتی ہے کیونکہ موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے یا ان کے مسائل کے حل کی بجائے ان پر مہنگائی کے بم گرا رہی ہے جن طبقات پر ٹیکس لاگو نہیں ہوتا اس سے بھی زبردستی ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے ملک کی معیشت کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے ۔وہ مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ جوہرآباد میں ن لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں سے بات چیت کر رہے تھے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: