Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
پی ایس ایل 5،شاداب اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مقرر - آرسی ویب نیوز
کھیل

پی ایس ایل 5،شاداب اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مقرر

ٹیم کو آگے لے کر جاؤں گا ،روان سیزن میں کامیابی میراہدف ہوگا :لیگ سپنر

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کیلئے پاکستانی لیگ سپنر شاداب خان کو کپتان مقرر کر دیا۔ یاد رہے کہ وہ پی ایس ایل ٹو میں ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب ہوئے تھے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ یہ ان کا چوتھا سال ہو گا۔ شاداب خان کا کہنا تھا کہ فرنچائر انتظامیہ نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور پوری کوشش ہوگی کہ امیدوں پر پورا اتروں۔انہوں نے کہا کہ چار سال سے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ منسلک ہوں اور یقین ہے کہ اپنی فرنچائز کی سوچ کو لے کر نہ صرف اپنی ٹیم کی قیادت کروں گا بلکہ ٹیم کو آگے لے کر جاؤں گا ،روان سیزن میں کامیابی میراہدف ہوگا ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: