Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
پیاز، ٹماٹر، مصالحہ جات سمیت دیگر اشیاء مہنگی - آرسی ویب نیوز
پاکستان

پیاز، ٹماٹر، مصالحہ جات سمیت دیگر اشیاء مہنگی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عید کی آمد کیساتھ ہی پیاز’ ٹماٹر’ مصالحہ جات سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر متحرک ہونے سے لوگ ان تاجروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں کسی بھی اشیاء کی قیمت پر انتظامیہ کا کنٹرول نظر نہیں آرہا تاجر منہ مانگے ریٹ مانگتے ہیں مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر 10 روپے فی لسٹ کے نام پر ریڑھی’ چھابڑی والوں سے بھتہ لے لیا جاتا ہے مگر اس ریٹ لسٹ پر کہیں بھی عملدرآمد ہوتا نظر نہیں آتا جس کی وجہ سے سرگودھا کے شہری لٹنے پر مجبور ہیں۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: