Home / بھکر / پٹرول پمپس کیلئے این او سی ایک ماہ میں جاری کرنیکا حکم

پٹرول پمپس کیلئے این او سی ایک ماہ میں جاری کرنیکا حکم

ایک پٹرول پمپ کو این او سی جاری ،2بارے وضاحت طلب،4منسوخ

بھکر( ڈ سٹر کٹ رپو رٹر ) ضلع میں پٹرول پمپس کو این او سی جاری کرنے کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ کی زیر صدارت ہوا ،اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوپٹرولپمپس کیلئے این او سی جاری کرنے کے سلسلہ میں سات کیسز پیش کئے گئے ۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں تمام محکمہ جات کو احکامات جاری کئے کہ این او سی کے حوالہ سے کسی محکمہ میں کوئی کیس ہرگزتاخیر کا شکار نہ ہونے پائے اس ضمن میں انہوں نے اے ڈی سی جی کو خصوصی ذمہ داری سونپی کہ ایک ماہ کے اندرانہیں این او سی کیلئے پیش کریں ،اجلاس میں ایک پٹرول پمپ کو این او سی جاری کیا گیا جبکہ دو کیلئے مزید وضاحت طلب کی گئی اور چار کے این او سی کو منسوخ کردیا گیا۔

About admin

Check Also

ٹی ایچ کیو ہسپتال میں اقربا پروری ،رشتہ دار بھرتی کرنیوالے کیخلاف درخواستیں

اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: