Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
پولینڈ :صدارتی الیکشن کے التوا سے انکار ممکن نہیں :حکومت - آرسی ویب نیوز
دنیا

پولینڈ :صدارتی الیکشن کے التوا سے انکار ممکن نہیں :حکومت

پولینڈ کے نائب وزیر برائے داخلہ امور پیویل سیزنکر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مئی میں ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کرنے سے انکار نہیں کیا جاسکتا

وارسا (اے پی پی) ، حالانکہ آج تک اس طرح کے فیصلے نہیں کیے گئے ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیویل سیزنکر نے کہاپولینڈ میں 2 ماہ بعد انتخابات ہونے والے ہیں لیکن آج کوئی بھی انتخابات کے بارے میں نہیں سوچ رہا ، ہر کوئی اس وبا کو روکنے کے بارے میں سوچ رہا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: