Home / پاکستان / پنجاب کالج کلورکوٹ کا بی اے بی ایس سی کا شاندار رزلٹ

پنجاب کالج کلورکوٹ کا بی اے بی ایس سی کا شاندار رزلٹ

کلورکوٹ:پنجاب کالج کلورکوٹ کا بی اے بی ایس سی کا شاندار رزلٹ26 طلبا طالبات نے پانچ سو پلس نمبرز حاصل کئے جبکہ طا لبات طلباء پر بازی لے گئیں ۔کالج کی بی ایس سی کی طالبہ لائبہ شہزادی نے 606نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ امبر شاہین نے 599 نمبرز حاصل کر کے دوسری پوزیشن ، عریبہ گل نے 598نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔

About admin

Check Also

وکلا آئندہ ہڑتال نہیں کرینگے, چیف جسٹس

قانون کے دائرے میں سب کو با ت کی اجازت ، حکومت سخت سائبر قوانین …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: