Home / میانوالی / پنجاب ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن کا تما م پراجیکٹ کی ٹیکنیکل نگرانی کا بائیکاٹ،الائونس دینے کا مطالبہ

پنجاب ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن کا تما م پراجیکٹ کی ٹیکنیکل نگرانی کا بائیکاٹ،الائونس دینے کا مطالبہ

پنجاب ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن ڈویثر ن کالاباغ و میانوالی کے عہدیدران نے کہا ہے کہ ہمیں الاونس نہیں دیا گیا

داؤدخیل:جب کہ بی ایس سی ملازمین کو محکمہ کی جانب سے ٹیکنیکل الاؤنس مل گیا ہے ، ہم ڈپلومہ ہولڈر ملازمین کا کیا قصور ہے کہ ہمیں اس الاؤنس سے محروم رکھا گیا ہے ہمیں ہمارا بنیادی حق ملنا چاہیے اور ہم لیکر رہیں گے جب تک نہیں ملتا ہم تمام پراجیکٹ کی ٹیکنیکل نگرانی کا بائیکاٹ کرتے ہیں ،ملک ضمیر سب انجینئر ،عارف عبا س،رانا اقبال نے جناح بیراج پر احتجاج کرتے ہوئے کہ ٹیکنیکل الاؤنس ہمارا بنیادی حق ہے ۔ہم جملہ سب انجینئر، سنیئرسب انجینئر، اور پروموٹڈسب ڈویزنل آفیسرز محکمہ انہار تھل کینال سرکل میانوالی حکومت پنجاب کے ٹیکنیکل الاؤنس کی غیر منصفانہ تقسیم پر سراپا احتجاج ہیں ۔

About admin

Check Also

ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں، رانا ذوالفقار علی

اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت تحفظ نباتات رانا ذوالفقار علی نے تحصیل پپلاں اور عیسیٰ خیل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: