شوبز

ٹی وی ڈرامہ ’’عہدوفا‘‘کی آخری قسط سینماگھروں میں نہ دکھانے کا فیصلہ

ٹی وی ڈرامہ ’’عہد وفا‘‘ کی آخری قسط آج ملک بھر کے سینماؤں میں نمائش کیلئے پیش کی جانی تھی تاہم کوروناوائرس کے باعث سینما گھروں کی بندش کے بعد پروڈیوسر نے آخری قسط سینماگھروں میں نہ دکھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

کراچی (سٹاف رپورٹر) پروڈیوسر نے اپنے میڈیابیان میں اعلان کیا کہ عالمی ادارہ صحت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ڈرامہ عہد وفاکی آخری قسط سینماگھروں میں نہ دکھائی جائے ۔آئی ایس پی آر کے اشتراک سے بنے ڈرامے کی کہانی 4 دوستوں پر مبنی ہے جس کی آخری قسط اب آج رات ٹی وی پردیکھی جاسکے گی ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: