Warning: Use of undefined constant REQUEST_URI - assumed 'REQUEST_URI' (this will throw an Error in a future version of PHP) in /home/rcnews/public_html/wp-content/themes/jannah/functions.php on line 74
ٹی ایچ کیو ہسپتال میں اقربا پروری ،رشتہ دار بھرتی کرنیوالے کیخلاف درخواستیں - آرسی ویب نیوز
بھکر

ٹی ایچ کیو ہسپتال میں اقربا پروری ،رشتہ دار بھرتی کرنیوالے کیخلاف درخواستیں

اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے والے آئی ٹی انچارج اطلس وٹو کے خلاف شہری نے کاروائی کیلئے درخواست گذار دیدی ہے

دریاخان: اپنے رشتہ داروں کو ہیلتھ کمپنی میں ملازمت پر رکھنے اور میرٹ کی دھجیاں اڑانے والے آئی ٹی انچارج اطلس وٹو کے خلاف شہری نے کاروائی کیلئے درخواست گذار دیدی ہے ، ممبر ہیلتھ کونسل ملک انتظار حسین شاکر نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کو درخواست گذاری ہے کہ آئی ٹی انچارج ہسپتال اطلس وٹو نے 8 ملازمین کو اختیارات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملازمت پر رکھا ،انہوں نے الزام عائد کیا کہ تمام آٹھوں افراد کو تعلق اور رشتہ داری کی بنیاد پر بھرتی کیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close
%d bloggers like this: